فنا فی القوم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - قوم کی خدمت میں مٹ جانا، قوم کی خاطر اپنے کو فنا کر دینا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - قوم کی خدمت میں مٹ جانا، قوم کی خاطر اپنے کو فنا کر دینا۔